بحیرۂ روم کی ایک قوم جس زبان کو اپنے ساتھ لائی وہ ہندوستانی زبانوں میں ضم ہوگئی۔ آریا جو زبان اپنے ساتھ لائے وہ زبان بھی بہت سی دیسی بھاشاؤں میں ضم ہوگئی۔ کئی سو برسوں کے عمل کے بعد آریائی ذہن نے درواڑی زبان اور تہذیب کے خلاف شدید احتجاج کیااور شعوری طور پر […]

مزید پڑھیں