ہنزہ داستان شمالی علاقہ جات سے متعلق مستنصر حسین تارڑ کا اولین سفرنامہ ہے جس میں پہلی بار سفرنامہ نگار نے بیرونی ممالک سے نظریں ہٹا کر اندرونِ ملک کی سیاحت کی ہے۔ چوں کہ ان کا تعلق بھی یہیں سے ہے اس لیے مغربی سفرناموں کے مقابلے میں ہنزہ داستانکو لکھتے ہوئے ان کا […]

مزید پڑھیں

‘سفر در وطن’ تصوف کی ایک معروف اصطلاح ہے جس کے مطابق سالک بشری خصائل ترک کر کے اطاعت اور فرماں برداری کی محمود ملکوتی صفات حاصل کرتا ہے۔ مستنصر حسین تارڑ نے بھی ‘سفر دروطن’ کا تجربہ کیا ہے مگر اس کی نوعیت روحانی نہیں جسمانی ہے۔ انھوں نے ‘وطن’ سے ‘وطنِ عزیز’ مراد […]

مزید پڑھیں