مقالہ نگار: شہناز، ثمینہ
اردو غزل اور ہندی تہذیب

ہندو مسلم تہذیب میں بہت اختلاف ہے۔ صدیوں تک ہندوؤں کے ساتھ رہنے کی وجہ سے اردو شاعری ہندی تہذیب سے بہت متاثر نظر آتی ہے۔ اس لیے اردو غزل میں مندر، دیوی، دیوتا، داسی، پوجا پجاری، دیپ، رام، سیتا، راون وغیرہ کی علامتیں اردو شاعری میں عام استعمال ہوئی ہیں۔ اس مقالے میں اردو […]

مزید پڑھیں

ُردو رسم الخط میں آغاز سے موجودہ زمانے تک بہت سی تبدیلیاں رُونما ہوئی ہیں۔ ہر عہد میں اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ماہرینِ لسانیات،کاتبوں، دانش وروں، تخلیق کاروں اور محققین نے اپنا سا حصہ ڈالا اور پھر ٹائپ کی آمد نے اس میں تبدیلی اور اصلاح کی گنجائش کو سب […]

مزید پڑھیں

فراق گورکھ پوری کا شمار بیسویں صدی کے اہم غزل گوؤں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے اُردو غزل کو کلاسیکی روایت اور نئے فکری عناصر سے روشناس کروایا۔ انھوں نے ابتدا ہی میں ہندی، اُردو اور انگریزی شعرا کے اثرات قبول کیے۔ ان کی ذہنی تربیت میں ہندو کلچر کی روایات کا عمل دخل زیادہ […]

مزید پڑھیں

سرائیکی وسیب میں اردو زبان کی لسانی تشکیل کا عمل وادی سندھ میں عربوں کے آمد کے ساتھ شروع ہو گیا تھا۔ مسلمان علما اور صوفیا نے جو ابتدائی رسائل تحر یر کیے اور ان تحریروں میں جو مقامی بول چال کے الفاظ استعمال کیے وہ ہندی، عربی، فارسی اور ملتانی زبان کے ملے جلے […]

مزید پڑھیں