ہندکو کا شمار دنیا کی قدیم ترین زبانوں میں ہوتا ہے۔ یہ زبان ہند آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور پاکستان میں بولی جانے والی زبانوں میں چھٹے نمبر پر آتی ہے۔ ہندکو زبان کی قدامت تین ہزار برس پر محیط ہونے کے باوجود اس کے ادب کا تحریری سرمایہ زیادہ قدیم نہیں ہے۔ […]

مزید پڑھیں