علامہ اقبال نے اپنی غزلوں اور نظموں کی اشاعت کے لیے انتخاب کے وقت نہ صرف کچھ کلام مسترد کیا ہے بل کہ اپنی نظموں کی اشاعت میں ترتیب کو بھی تبدیل کیا ہے۔ اقبال کی پہلی نظم ‘‘ہمالہ’’ کو کہا جاتا ہےحالاں کہ ان کی پہلی نظم ‘‘فلاح قوم’’ ہے جو ۱۸۹۶ء میں لکھی […]

مزید پڑھیں

پیش نظر مقالے میں مجید امجد پر علامہ اقبال کے اثرات کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔مجید امجد بیسویں صدی کے جدید شاعر مانے جاتے ہیں۔ انھوں نے بہت سے تجربات اپنی منظومات میں کیے۔ چونکہ وہ علامہ اقبال کے بہت بڑے معترف تھے اسی لیے ان کی شاعری میں علامہ اقبال کی سوچ […]

مزید پڑھیں