یکم مارچ۱۸۹۵ء کو قاضی سراج الدین احمد نے اپنی ادارت میں راولپنڈی سے ہفت روزہ” چودھویں صدی” کا آغاز کیا۔مقالہ نگار نے اس مضمون میں اخبار اور اس کے مدیر کی سماجی و ادبی خصوصیت کا احاطہ کیا ہے بالخصوص یہ وضاحت کی ہے کہ ایسے واقعات جو مسلمانوں کی حق تلفی یا ان کی […]

مزید پڑھیں