اگرچہ خالد فتح محمد کا ناول اے عشق بلاخیز دونوجوان دلوں کی جذباتی وابستگی سے شروع ہونے والی کہانی ہے۔ لیکن کہانی کار پوری فنی چابکدستی سے دو کرداروں کو دو ثقافتوں کا امین بنا کر کہانی کو زمان و مکان کے ایک خاص دائرے میں لے جاتا ہے۔ یہ ناول دوتہذیبوں کے ساتھ ساتھ […]

مزید پڑھیں

آنگن میں خدیجہ مستور نے متوسط طبقے کے مسلم گھرانے کی تحریک آزادی کے پس منظر میں پیدا ہونے والے معاشرتی، معاشی اور جذباتی مسائل کی عکاسی کی ہے۔ آنگن کا تعلق ایسے کرداروں سے ہے جو اپنے فکر و فلسفے کی خاطر ریزہ ریزہ تو ہو جاتے ہیں، لیکن اپنے فلسفہ کو چھوڑنے کے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں قیام پاکستان کے بعد لکھے جانے والے ناولوں کی تخلیقی جہات اور ان میں موجود تکنیک کے تجربات سے بحث کی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق ناول کی تخلیق بڑی ذمے داری کا کام ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ضبط، سلیقے، باریک بینی، ریاضت اور مسلسل تخلیقی کرب بھی کارفرما […]

مزید پڑھیں

جدید اردو غزل میں ناصر کاظمی ایک نامور شاعر ہیں۔ ناصر کاظمی کو اداسی کا شاعر کہا جاتا ہے۔ناصر کا غمِ جاناں دراصل غمِ دوراں ہے۔ ناصر کاظمی عصری شعور رکھنے والا شاعر ہے۔ وہ عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کو دیکھ رہا ہے۔ اس مقالے میں ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی کے […]

مزید پڑھیں