ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی نے اس وقت اصول فقہ اور اصول قانون پر کتابیں شائع کیں۔ جب اس موضوع پر جدید اور معاصر انداز میں نیز انگریزی زبان میں لکھی گئی تحریریں بہت کم تھیں۔ ان کتابوں نے نہ صرف کم یاب آرا کو عام کیا بلکہ انگریزی زبان میں اصول فقہ پر مصادر کی نوعیت […]

مزید پڑھیں