انور سجاد کا ناول “خوشیوں کا باغ” موضوع اور کرافٹ دونوں حوالوں سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ اردو ادب کا واحد ناول ہے جو ایک پینٹنگ سے متاثر ہوکر لکھا گیا ہے۔ یہ  پینٹنگ پندرھویں  صدی  کے  مصورہائر انیمس بوش کی بنائی ہوئی ہے اور تین پینل پر مشتمل ہے۔ پیش نظر مقالہ […]

مزید پڑھیں