جدید اردو غزل میں ہندی عناصر حیران کن حد تک موجود ہیں۔ اس رجحان کی جڑیں ماضی میں پیوست ہیں۔ ہندوستان میں مسلم اقتدار نے جس رواداری کو فروغ دیا اس کا اظہار ہند اسلامی تہذیب کے طورپر سامنے آیا۔ اردو غزل میں یہ عناصر ہند اسلامی تہذیب کا ثمر ہیں۔  اس مقالے میں جدید […]

مزید پڑھیں

مذہب انسانی زندگی میں ہمیشہ بہت اہم رہا ہے۔ انسان کی آمد کے ساتھ ہی سماوی مذاہب بھی نازل ہوئے۔ سماوی مذاہب کے ساتھ ساتھ ہر علاقے میں کوئی نہ کوئی زمینی مذہب موجود تھا۔ جہاں کہیں بھی مذہب میں کسی نوعیت کا ارتقاعمل میں آیا وہاں پر تاریخی ارتقا کے سلسلے میں ابتدائی انسان […]

مزید پڑھیں