“شاہنامہ” کے تخلیق کار ابوالقاسم فردوسی کا شمار فارسی کے موَثر ترین شعرا میں ایک غیر متنازعہ نابغے کے طور پر ہوتا ہے۔”شاہنامہ” اس کی ایک طویل نظم ہےجسے ایران کی قومی رزمیہ کا درجہ حاصل ہے۔اس کا کام فارسی زبان کی برقراری کا اہم عنصر قرار پاتا ہے کیونکہ “شاہنامہ” کی بدولت فارسی زبان […]

مزید پڑھیں

پیام مشرق علامہ اقبال کا تیسرا فارسی شعری مجموعہ ہے۔ کتاب جرمن شاعر گوئٹے کے دیوانِ شرقی و غربی کے جواب میں لکھی گئی۔ پیامِ مشرق کے اردو دیباچے میں جن اہم نکات پربات کی گئی ہے وہ یہ ہیں کہ جرمن ادبیات پر فارسی ادب کے کیا اثرات پڑے ؟اور گوئٹے اور دیگر جرمن […]

مزید پڑھیں