محروم جس زمانے میں پیدا ہوئے وہ اردو شاعری کا عبوری دور تھا۔ ایک طرف روایتی شاعری اور دوسری طرف حالی کے زیرِاثر قومی، اصلاحی اور نیچرل شاعری کا دور دورہ تھا۔ انھوں نے جدید شاعری کی راہ اپنائی اور حالی کی ڈگر پر چلتے ہوئے سماجی، قومی، سیاسی اور اصلاحی شاعری کی طرف راغب […]

مزید پڑھیں