علامتی افسانہ نگاروں میں انتظار حسین صف اول کے افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ انھوں نے اردو افسانے کو نئی جہتیں دیں۔ قدیم داستانوں، مذہبی روایتوں اور دیگر کہانیوں سے نادر علامتیں اور استعارے اخذ کیے اور معاشرے کے المیے، انسانیت کے کھوکھلے پن اوراخلاقی و روحانی مسائل کو منفرد انداز میں بیان کیا۔ […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین کے ہاں ۱۹۴۷ء کے بعد کی ہجرت اور ۱۹۷۱ء میں ملک کے ٹکڑے ہونے سے جو احساسِ دوری اور احساسِ بے گھری پیدا ہوا وہ ان کی کہانیوں میں کرداری اور موضوعاتی لحاظ سے شدید ناسٹلجیا بنا۔ ہجرت اور تقسیم نے انتظار حسین کی ذات پر بہت زیادہ اثر کیا ۔ چناں چہ […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین نے اپنے افسانوں میں پاکستانی قوم اور فرد کی انفرادیت کی شناخت کی کوشش کی ہے۔ انتظار حسین اپنے عہد کی سیاسی، سماجی اور اقتصادی تبدیلیوں کا مکمل شعور رکھتے ہیں۔ انھوں نے حالاتِ حاضرہ کی کشمکش، تاریخی واقعات، فسادات اور ہجرت کا المیہ، سقوطِ ڈھاکہ، عزیزوں کا بچھڑنا اور مارشل لا وغیرہ […]

مزید پڑھیں