گجرات کا شمار پاکستان کے مقبول و معروف شہروں میں کیا جاتا ہے۔ جہاں سماجی اعتبار سے یہ شہر مقبولیت کا حامل ہے وہیں ادبی لحاظ سے بھی اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اکبر، شاہجہاں اور اورنگ زیب عالمگیر کے ادوار میں اس شہر نے بھرپور ترقی کی، جس کا اندازہ […]

مزید پڑھیں

یوں تو پاکستان کا پورا صوبہ پنجاب اپنی ثقافتی اہمیت کی وجہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں لیکن اس صوبے میں بھی شہر گجرات نہ صرف جغرافیائی اور تاریخی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے بلکہ صنعت و حرفت کے میدان میں بھی اپنی حیثیت منوائے ہوئے ہے۔ ان صنعتوں میں برتن سازی یا […]

مزید پڑھیں

سلطنت دہلی میں مسلم فکر نے بہت عروج حاصل کیا۔ اس مقالے کو اسی فکر کی عکاسی کے لیے تین ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تینوں ادوار کو دو دو حصوں میں منقسم کر کے حصہ اول میں سلطنت دہلی کے معاشرے کی عکاسی اور دوسرے حصے میں سلطنتِ دہلی کے کسی اہم مفکر […]

مزید پڑھیں

اردو زبان کی پیدائش اور تشکیل و ارتقا میں گوجری زبان کا بڑا ہاتھ ہے۔ گوجری زبان جب گجرات سے دکن پہنچی، تو گوجری پر دکنی زبان اس قدر اثر انداز ہوئی کہ مقامی دکنی زبان اور گوجری میں کوئی فرق ہی نہیں رہا، بل کہ بعض محققین کے نزدیک اردو کا جنم ہی گوجری […]

مزید پڑھیں