کھو ار زبان و ادب کھو قبیلے کی مہمان نوازی، خلوص و محبت، امن اور بھائی چارے جیسے اہم اقدار کاآئینہ دار ہے۔ اس لیے ادب اپنے اندر مناظر قدرت اور فنونِ لطیفہ سے محبت کی مٹھاس رکھتاہے۔ کھوار ادب سینہ بہ سینہ روایتوں اور کلاسیکی عہد سے ہوتا ہواجدید ادب کے نئے رجحانات تک […]

مزید پڑھیں

کھوار زبان کی تاریخ ہزاروں برس پرانی ہے۔ اس کا تعلق دردک پشاچہ گروہ کی زبانوں سے ہے۔ کھوار زبان بولنے والے پیار محبت اور ایک دوسرے کی مدد کرنے پر یقین رکھتے ہیں اور شعر و شاعری، موسیقی اور رقص سے بہت محبت کرتے ہیں۔اس زبان کا ادب تین حصوں پر مشتمل ہے، لوک […]

مزید پڑھیں