سرگودھا ادبی تخلیقات کے حوالے سے خاصا زرخیز ہے۔ کوئی ایسی صنف ادب نہیں جس میں یہاں طبع آزمائی نہ کی گئی ہو۔ بعض ناقدین تو ادبی لحاظ سے سرگودھا کو دبستان قرار دیتے ہیں۔ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے کئی شعرا اور ادباقومی اور بین الاقوامی سطح پر معروف ہیں۔ غزل، نظم، انشائیہ، افسانہ، […]

مزید پڑھیں