اردو افسانے میں سید رفیق حسین، انتظار حسین،اشفاق احمد، بانو قدسیہ اور مظہر الاسلام نے جانوروں اور چرند پرند کو اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا ہے۔ انھی کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے محمد الیاس نے اپنے تجربے اور مشاہدے کو جس طرح برتا ہے وہ ان کی افسانہ نگاری کے ان پہلوؤں میں سے […]

مزید پڑھیں