عنایت اللہ دہلوی کا شمار اردو کے ابتدائی معروف مترجمین میں ہوتا ہے۔ ان کا فطری میلان ترجمہ ہی تھا اور ان کو آغاز سے ہی ترجمہ نگاری کا ماحول ملا۔انھوں نے سب سے پہلے آرنلڈ کی پریچنگ آف اسلام کا ترجمہدعوتِ اسلامکے عنوان سے کیا۔ اس کے بعد کنگ لیر کا ترجمہ کیا۔ وہ […]

مزید پڑھیں