منیر نیازی کاشمار اردو کے جدید شاعر کے طور پر ہوتا ہے۔ انھیں غزل اور نثر دونوں اصناف پر عبور حاصل تھا۔ ان کی شاعری کو منفرد اور دبنگ اسلوب کی وجہ سے سراہا جاتا ہے۔ کہیں کہیں انھوں نے اپنی شاعری میں تمثیلوں کوبھی خوبصورتی سے برتا ہے۔ تمثیل نگاری نے ان کی شاعری […]

مزید پڑھیں

منیر نیازی کا شمار جدید شاعری کے ان شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے نہ صرف جدید موضوعات کو اپنی شاعری میں جگہ دی بل کہ کلاسیکی عہد کے موضوعات سے بھی استفادہ کیا۔ انھی موضوعات میں سے ایک عورت کے  حسن اور خوب صورتی کا بیان ہے۔ ان کے ہاں عورت اور فطرت کے […]

مزید پڑھیں