ریاست جموں و کشمیر کے پرتاب سنگھ کے عہد میں عبدالاحد آزاد کی شاعری سے کشمیری زبان میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ اسی زمانے میں برصغیر کے دوسرے علاقوں کی طرح اقبال کی شاعری کا چرچا ان کی زندگی ہی میں کشمیر میں بھی ہونے لگا۔ چناں چہ کشمیری، فارسی اور اردو زبانوں […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال کا شمار اردو زبان کے ایسے شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے زبان کو نئے الفاظ و مرکبات سے نوازنے کے ساتھ ساتھ پرانے الفاظ و مرکبات کو نئے الفاظ اور معانی سے بھی ہم کنار کیا ہے۔ انھوں نے نہ صرف نئی تراکیب ایجاد کیں اور نئے الفاظ وضع کیے بل […]

مزید پڑھیں

مفکرین اسلام اور فلسفۂ اسلامی میں ایک بڑا اور منفرد نام حجۃ الاسلام ابو حامد محمد بن احمد الغزالی کا ہے۔ آپ کے افکار کی بنا پر علامہ محمد اقبال کو آپ سے بے پناہ محبت اور عقیدت تھی۔ انھوں نے اپنے کلام اور اپنے افکار میں جابجا الغزالی کے علمی کارناموں اور دین اسلام […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کی شاعری میں امن کا پیغام ملتا ہے۔ اقبال کے مطابق ایک پرامن معاشرے کے لیے مذہب کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اسلام کے مطابق کوئی انسان دوسرے پر فضیلت نہیں رکھتا۔ انسانیت کی بقا وحدت اورمساوات پر منحصر ہے۔ جب تک انسان پر امن نہیں رہیں گے اس وقت تک امن دور […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال کے قیام فرنگ کا زمانہ ۱۹۰۵ء تا ۱۹۰۸ء ہے جس میں حصولِ علم کے ساتھ اقبال کی شاعری کا سفر بھی جاری و ساری رہا۔ اس قیام کے دوران جو نظمیں کہی گئیں ان میں ایک نظم”طلبہ علی گڑھ کالج کے نام” بھی ہے، جسے جون ۱۹۰۷ء کی تخلیق بتایا جاتا ہے۔ […]

مزید پڑھیں