یہ مقالہ اردو اور مشترکہ ہندوستانی تہذیب و ثقافت اور اردو زبان کے مباحث پر مشتمل ہے۔ مقالہ نگار نے لفظ تہذیب کے مباحث پر بات کرنے کے بعد ہندوستان کی تہذیب و ثقافت کو مسلمانوں اور ہندوؤں دونوں کی مشترکہ تہذیب قرار دیا ہے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے کلچر اور تہذیب کے […]

مزید پڑھیں

ہر زبان اپنے معاشرے کے فکر و خیال کی ترجمانی کرتی ہے اور زبان کی وسعت ثقافت کی وسعت کی ضامن ہوتی ہے۔ ہر زبان کا ہر لفظ اپنے ساتھ اپنی ثقافتی تاریخ بھی لاتا ہے۔ جب مختلف طبقوں کے لوگ ثقافتی میل جول کے ساتھ کسی معاشرتی تبدیلی کا حصہ بنتے ہیں اور زبان […]

مزید پڑھیں

گذشتہ چند سالوں سے بدلتے ہوئے عالمی سیاسی تناظر میں جہاں دیگر مباحث سامنے آئے ہیں وہیں پہلے سے موجود مباحث میں سے کلچر کو بھی نئی کروٹ ملی ہے، جس کے حوالے سے ناقدین کی دو آرا زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔ ایک گروہ کا نقطۂ نظر یہ ہے کہ کلچر دین کے تابع ہے۔ […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: عبیدالرحمٰن، حافظ/اویسی، محمد ارشد
اردو تنقید میں پاکستانی کلچر کے مباحث

تہذیب کے لیے انگریزی کا لفظ کلچر بھی مستعمل ہے۔ اگرچہ یہ اصلاً عربی ہے جس کے معنی آراستگی، صفائی، اصلاح اور شائستگی کے ہیں، لیکن اکثر تہذیب، تمدن اور کلچر کو مترادفات کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاہم یہ اپنی تفہیم کے لحاظ سے ایک دوسرے سے الگ بھی ہیں اور باہم […]

مزید پڑھیں

اگرچہ”تہذیب “اور “ثقافت”دو ایسی اصطلاحات ہیں جن کی کئی تعبیریں اور تشریحیں ہوتی رہی ہیں لیکن تسلی بخش جواب موصول نہیں ہو پاتا۔ انگریزی میں دونوں ہی کے لیے “کلچر” کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے اور کبھی انھیں “کلچر” اور “سویلائزیشن” میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ تاہم تشریحات کے باوجود صورتِ حال واضح […]

مزید پڑھیں