حافظ محمود شیرانی اردو مخطوطہ شناسی کے بنیاد گزارہیں۔ اس بات کا سہرا بھی انھی کے سر بندھتا ہے کہ اردو زبان کی تدوین کے لیے انھوں نے اُصول متعارف کروائے۔ انھوں نے بڑی محنت سے “خالق باری” اور “دیوان ذوق” کی تدوین کی جو آنے والے اردو محققین کے لیے تدوین کے ضمن میں […]

مزید پڑھیں