پروین شاکر اُردو شاعری کا ایک ایسا نام ہے جو ہر لحاظ سے ایک نئی  آواز  ہے۔ منفرد، جمیل اور مستقبل گیر آواز،”خوشبو (۱۹۷۷ء)”، “صدبرگ (۱۹۸۰ء)”، “خودکلامی (۱۹۸۵ء)”، “انکار(۱۹۹۰ء)”، اور “کف آئینہ (۱۹۹۴ء)”جس کی گواہی ہیں۔ ریشمی شائستگی سے گندھا یہ لہجہ پروین شاکر کا ہے جو نسائی جذبوں اور تجربوں کے اظہار کے نئے […]

مزید پڑھیں