ریاست جموں و کشمیر نے جہاں سیاحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے، وہیں یہ خطہ اہل علم و فضل کے لیے بھی ہمیشہ سے باعث کشش رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تاریخ کشمیر ایسی مغربی شخصیات کے تذکروں سے بھری پڑی ہے، جنھوں نے کشمیر میں نہ صرف علمی و ادبی حوالے سے […]

مزید پڑھیں

خطہ کشمیر میں شاعری کے ابتدائی نقوش کے بارے میں ملنے والی معلومات ناکافی ہیں۔ دستیاب متون کی روشنی میں اس خطے کی پہلی باقاعدہ شاعرہ للّہ عارفہ کو گردانا جاتا ہے۔ للّہ عارفہ نے حالات کی ستم ظریفیوں، اپنے احساسات و جذبات کے اظہار کے لیے شاعری کا سہارا لیا۔ وہ شاعری میں اعلیٰ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں خطہ کشمیر کی تاریخ، تہذیب اور زبان کے ارتقاکا مختصر جائزہ شامل کرنے کے بعد کشمیری ادب پر مفصل تبصرہ کیا گیا ہے اور مختلف ادوار میں کشمیر کے نمائندہ شعرا اور ان کے موضوعات و رجحانات پر بحث کی گئی ہے۔ اس مقالے میں کشمیر کے قدیم شعرا اور جدید عہد […]

مزید پڑھیں