اقبال نے خیبر پختونخوا اور افغانستان کے کم و بیش ایک سو افغان قبائل کو ‘‘ملت افغانیہ’’ کا نام دیا ہے جو ان اقوام میں سب سے نمایاں ہیں جن کا ذکر اقبال نے اپنی شاعری میں کیا ہے۔ اس کے علاوہ افغان مشاہیر اقبال کے فکری ماحول کی بلندیوں پر ہیں۔ ان کی ذہنی […]

مزید پڑھیں