کہانی یا قصہ میں شامل اشخاص کے احوال و اطوار کا بیان کردار نگاری کہلاتا ہے۔ فکشن کی مختلف اصناف میں جو اشخاص واقعات کے سلسلے کی کڑی بنتے ہیں ان کی کوئی نہ کوئی انفرادی پہچان ہوتی ہے، جب اپنی اسی انفرادیت کی وجہ سے وہ فکشن میں بیان ہوتے ہیں، تووہ کردار بن […]

مزید پڑھیں