محسن نقوی نے جدید اردو شاعری کو نئے سے نئے موضوعات سے روشناس کروایا۔ ان کی شاعری میں واقعۂ کربلا کو خا ص اہمیت حاصل ہے۔ اس مضمون میں ان کی شاعری میں کربلا کے استعاروں کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں