سحر انصاری ایک بلند پایہ شاعر ہیں۔ سحر انصاری کا پہلا شعری مجموعہ نمودہے جو ۱۹۷۶ء میں کراچی سے شائع ہوا۔ اس میں ۹۴ نظمیں اور ۴۱ غزلیات ہیں۔ اس مقالے میں نمودکے حوالے سے سحر انصاری کی شعری خوبیوں اور فکر کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ سحر انصاری کی شاعری موجودہ زندگی کے […]

مزید پڑھیں

زیرِنظر مقالہ میں مقالہ نگار نے اردو کے مشہور نثرنگار، شاعر اور لغت نگار شان الحق حقی کی علمی زندگی کا احاطہ کرتے ہوئے حقی صاحب کے ترقی اردو بورڈ میں لغت کے مرتب کرنے کے عمل کا جائزہ لیا ہے۔ یقیناً حقی صاحب کا اردو بورڈ میں علمی و ادبی کام ایک اہم باب […]

مزید پڑھیں

اردو میں تحقیق کی روایت کوئی پرانی بات نہیں ہے خاص طور پر پاکستان میں اردو تحقیق کی عمر ساٹھ ستر سال سے زائد نہیں ہے۔ قیام پاکستان کے بعد چند برسوں تک اردو تحقیق کا سلسلہ ایک حد تک منتشر رہا۔ اس لیے کہ تحقیق کے لیے ماخذات کی ضرورت ہوتی ہے اور تقسیم […]

مزید پڑھیں

دیگر بہت سی ذاتوں کے علاوہ کراچی میں پشتون لاکھوں کی تعداد میں آباد ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان کی آبادی پچاس لاکھ کے لگ بھگ ہے، لیکن ان پشتون لوگوں نے اپنی ثقافت اور طرزِ رہن سہن کو نہیں چھوڑا۔ کراچی میں انھوں نے فکر معاش کے ساتھ ساتھ فکرِ زبان کا بیڑہ […]

مزید پڑھیں

سہ ماہیجرسپشتو زبان و ادب کی بدولت کافی مقبولیت رکھتا ہے۔ یہ معروف شاعر، ادیب، نقاد، محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، سفرنامہ نگار اور صحافی طاہر آفریدی کی زیرِصدارت کراچی سے باقاعدگی سے شائع ہوتا رہا۔ جرسپشتو ادب اور صحافت میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس لیے کہ اس میں پشتو زبان […]

مزید پڑھیں