ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی نے اسلامی معیشت پر اپنی معیاری کتب کے ذریعے عادلانہ اسلامی معیشت کے خدوخال واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان مطبوعات میں مختلف نقطہ ہاے نظر کا ذکر کرنے کے بعد کسی چیز کا جواز یا عدم جواز مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے اور مخالف نقطۂ نظر کے حامل […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی نے اسلامی اقتصادیات اور مالیات میں بنیادی کتب کا ترجمہ اردو زبان میں کیا اور اسلامی معاشی قوانین کی تدوین میں اہم کردار ادا کیا۔ اس مقالے میں ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی اسلامی معاشیات کے میدان میں شائع ہونے والی کتب کا مختصر جائزہ پیش کرتے ہوئے ثابت کرنے کی کوشش کی […]

مزید پڑھیں