یہ مضمون مابعدجدیدیت،  ترقی پسندی  اور نو مارکسیت  کے  درمیان تعلق کا تجزیہ کرنے کی سعی ہے۔مقالہ نگار کا خیال ہے کہ اردو میں مابعد جدیدیت پر اعتراضات ایک طرف مذہب ؍روایت پسندوں نے کیے ہیں اور دوسری طرف ترقی پسندوں نے۔ روایت پسندوں کا مفروضہ ہے کہ مابعد جدیدیت، کا اصل ایجنڈا ادبی نہیں،مذہب […]

مزید پڑھیں