تبدیلیٔ ہیئت یا کایا کلپ کے قصے اساطیری اور افسانوی نوعیت کے ہیں۔ ان قصوں میں انسان دوسرے انسانوں، جانوروں یا پرندوں، درختوں یا پتھروں وغیرہ میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ یہ کہانیاں معنویت سے بھرپور ہوتی ہیں۔اس مقالے میں اردو داستانوں میں کایا کلپ یا تبدیلیٔ ہیئت کے چند مظاہر کا نفسیاتی حوالے سے […]

مزید پڑھیں

کایا کلپ کا عمومی مفہوم ایک ہیئت میں تبدیلی ہے۔ تبدیلیٔ ہیئت کے ساتھ مادے کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔ ادب میں کایا کلپ کا معاملہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی تیسرا شخص اپنی آنکھوں کے سامنے کسی شخص کو بندر، درخت یا کوئی اور چیز بنتے دیکھ رہا ہو۔ عالمی ادب میں کایا […]

مزید پڑھیں

کایا کلپ ایک ایسا ادبی مظہر ہے، جس سے ادب کا ہر قاری بخوبی واقف ہے۔ لوک قصے کہانیاں اور داستانیں ہوں یا عہدِ جدید کے تخلیقی فن پارے، سب میں کایا کلپ کے متنوع مظاہر جا بجا بکھرے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ محض ایک شعبدہ بازی ہے یا سنجیدہ ادبی فن کاری اس پر […]

مزید پڑھیں

کایا کلپ ایک ایسا ادبی مظہر ہے، جس سے ادب کا ہر قاری بہ خوبی واقف ہے۔ یہ مظہر لوک قصے کہانیوں، داستانوں اور عہد جدید کے تخلیقی فن پاروں میں جابجا دکھائی دیتا ہے۔ مختلف مغربی ناقدین نے اس کی ادبی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے اسے ایک سنجیدہ ادبی کاریگری قرار دیا ہے۔ جب […]

مزید پڑھیں

لوک کہانی اور داستان کے مافوق الفطری عناصر میں کایا کلپ کی اہمیت مرکزی ہے۔ یہ سب سے پیچیدہ اور ٹیڑھا مظہر ہے۔ علامتی اور استعاراتی حوالے سے اس مظہر کی تعبیر کی جائے تو معنویت کا چھپا ہوا خزانہ ہمارے ہاتھ آسکتا ہے۔اس مقالے میں ژونگ اوراس کے مکتبۂ فکر کے نفسیاتی نقادوں کے […]

مزید پڑھیں