پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت سے مواقع ایسے آئے جب حزبِ اختلاف کی جماعتیں اپنے مشترکہ مقاصد کے لیے متحد ہوئیں۔ اسی طرح کا ایک اتحاد ‘‘نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ’’کے تحت جنرل محمد ایوب خان کی آمریت کےمقابل وجود میں آیا۔ ۱۹۶۲ء میں پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت تمام سیاسی جماعتوں کو از سر نو […]

مزید پڑھیں