۱۲ویں صدی ہجری کے ایک نام ور شاعر، ادیب اور تاریخ نگار دونی چندرائے زادہ ہیں جو بالی کے نام سے بھی معروف ہیں۔ پنجاب و منطقہ پوٹھوہار سے تعلق رکھنے والے اس شاعر کے والد کا نام رائے زادہ  میگھراج تھا۔ دونی چند بچپن ہی میں باپ کی شفقت سے محروم ہوگیا تھا۔ دونی […]

مزید پڑھیں