ساٹھ کی دہائی میں اردو نظم کو جدید ذہنی رجحان و تناظر فراہم کرنے والے شعرا میں تبسم کاشمیری کا نام نمایاں ہے۔انھوں نے اپنی شاعری کی بنیاد اپنے ذاتی تجربات و مشاہدات پر رکھی اور اپنی تخلیق کے لیے ان مقاصد کو بروئے کار لائے جو ان کی زندگی میں اہمیت رکھتے تھے۔ ان […]

مزید پڑھیں