ڈاکٹر تبسم کاشمیری کی شعریات کے فکری و لسانی تجزیے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ ان کی فکر جدت پسند ہے۔ وہ عالمی مسائل کا نہ صرف ادراک رکھتے ہیں بلکہ اپنی شعریات میں ان مسائل کو بھرپور انداز میں بیان کرنے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔ ان کی شعریات میں اصوات کا […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر تبسم کاشمیری ایک نقاد، محقق اور استاد کے طور پر معروف ہیں۔ وہ ایک شاعر بھی ہیں۔ انھوں نے شاعری کا آغاز ۱۹۵۸ء میں کیا۔ ۱۹۷۵ء میں ان کا پہلا مجموعہ تمثال شائع ہوا۔ دیگر مجموعوں میں نوحے تخت لہور کے، کاسنی بارش میں دھوپ، باز گشتوں کے پُل پراور سرخ خزاں کی نظمیں […]

مزید پڑھیں