کاروان وجودنثار عزیز بٹ کا عمدہ ناول ہے۔ کاروان وجودایک ایسا ناول ہے جس کا سفر خارج سے باطن اور کبھی باطن سے خارج کی طرف گامزن رہتا ہے۔ یہاں تک کہ مصنفہ ذات کے ان نہاں خانوں تک پہنچ جاتی ہیں جن سے وہ بظاہر پردہ اٹھانے سے گریزاں نظر آتی ہیں۔ تصورِ خدا، […]