مقالہ نگار: لقمان، محمد/ اویسی، محمد ارشد
اکبر اور اقبال کا فلسفۂ کائنات

اکبر اور اقبال نے اپنی شاعری میں مختلف نوعیت کے فلسفیانہ افکار پیش کیے ہیں۔ انھوں نے کائنات، اس کے عناصر اور تخلیق پر فلسفیانہ انداز سے بحث کی ہے۔ اس بحث سے ان کے کائنات کے حوالے سے غور و فکر اور نقطۂ نظر کا اندازہ ہوتا ہے۔ انھوں نے اپنے فلسفے میں اس […]

مزید پڑھیں

کرشن چندر ایک فلسفیانہ ذہن رکھتے تھے۔ ان کے فلسفیانہ تصورات ان کے افسانوں میں جا بجا بکھرے پڑے نظر آتے ہیں۔ یہ تصورات مختلف کرداروں کے ذریعے ہم تک پہنچتے ہیں۔ کرشن چندر کے کرداربہت سے مواقع پر روح، انسان، کائنات، وقت، تخلیق اور دوسرے اہم مباحث کے بارے میں مکالمہ کرتے نظر آتے […]

مزید پڑھیں