اردو شاعری کے انگریزی تراجم کے سلسلے میں ہیئت مترجمین کےہاں ایک بڑا مسئلہ رہی ہے۔ نظم میں ہیئت کسی حد تک اس مسئلے کو پورا کرتی ہے مگر غزل کی ہیئت میں یہ بہت کم مترجمین کے ہاں نظر آتا ہے۔ جدید انگریزی اصناف شعر میں ہیئت کی حیثیت ثانوی ہو چکی ہے لیکن […]

مزید پڑھیں