فطرت نگاری کی تحریک ۱۸۸۰ء میں فرانس سے شروع ہوئی جس کا ظہور نارویجن تھیٹر میں ہوا۔بعد ازاں یہ فرانسیسی ناولوں میں نمایاں ہونے لگی۔ یہ مقالہ فطرت نگاری کی اسی تحریک پر روشنی ڈالتا ہے۔اس مقالے میں حقیقت نگاری کو فطرت نگاری سے علاحدہ کیا گیاہے اورمختلف تہذیبوں اور مذاہب میں فطرت کا مفہوم […]

مزید پڑھیں