اردو ادب کی تاریخ ڈپٹی نذیر احمد کے بغیر نامکمل ہے کیوں کہ وہ اردو کے پہلے ناول نگار ہیں اور اس کے علاوہ بھی کئی ناولوں کے مصنف ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی ناول نگاری کو نہ صرف جامعات نے اپنے مقالوں کا موضوع بنایا ہے بل کہ ناقدین کی بھی ایک […]

مزید پڑھیں

اردو نثر کی تاریخ خاصی طویل بھی ہے اور اس میں اصناف و اسالیب کا تنوع بھی ملتا ہے۔۱۷۹۲ء میں شاہ عبدالقادر دہلوی نے قرآنِ پاک کا ترجمہ کیا۔ یہ ترجمہ سادہ تھا مگر اس کا اسلوبِ بیان زندہ و تابندہ ہے۔ حضرت شاہ عبدالقادر کے بعد میر امن دوسرے صاحبِ اسلوب نثر نگار تھے۔ […]

مزید پڑھیں