علامہ شبلی برصغیر کے معروف نقاد اور سوانح نگار تھے۔ وہ بطور مذہبی عالم بھی مقبول تھے۔ ڈاکٹر وحید قریشی نے ۱۹۴۵ء میں‘‘شبلی کی حیات معاشقہ’’نامی کتاب لکھی جس میں انھوں نے علامہ شبلی کی شخصیت پرفرائیڈ کی تھیوری ‘‘نفسیاتی تحلیل’’ کا اطلاق کیا۔ ڈاکٹروحید قریشی نے خیال پیش کیا کہ بطور انسان شبلی بھی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر وحید قریشی اردو ادب کے مشہور و معروف محقق ہیں- اردو ادب کی دنیا کے ساتھ ان کے گہرے تعلقات ہیں- ان کو ہر روز بہت سے خطوط موصول ہوتے تھے جن پر بلا تاخیر جواب دے دیا کرتے تھے – وہ موصول ہونے والے خطوط اور خطوط کا جواب دونوں کا ریکارڈ بھی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر مختار الدین احمد اور ڈاکٹر وحید قریشی دونوں اردو ادب کی جانی پہچانی شخصیات ہیں- ان کی تخلیقات میں کثرت سے مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔ ان کی ایک دوسرے کے ساتھ پر زور خط و کتابت تقریبا ۵۵ سالوں پر محیط ہے-

مزید پڑھیں

اُردو میں مکتوب نگاری کی روایت اب خاصی مستحکم ہو چکی ہے۔ اس مقالے میں محقق نے اردو کے دو اہم محققین یعنی مالک رام اور ڈاکٹر وحید قریشی کے مابین مختلف موضوعات پر بذریعہ مراسلہ ہونے والے مکالمے کا احاطہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں