میر کی ‘‘نکات الشعرا ’’کو اب تک اردو کا اوّلین تذکرہ ماناجاتا ہے۔ اس تذکرے کو پہلی بار انجمن ترقیٔ اردو ہند نے مولوی حبیب الرّحمٰن خاں شروانی کے مقدمے کے ساتھ شائع کیا۔ یہ تذکرہ پہلی بار کس سن میں شائع ہوا؟ اس بارے میں محققین نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں