ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی دورِ حاضر کے ایک ممتاز محقق، مدون، ماہرِ اقبالیات، سفرنامہ نگار اور استادہیں۔ اس تحقیقی مقالے میں ڈاکٹر رفیع الدین کے ان خطوط کو نقل کیاگیاہے جو انھوں نے اسد فیض کے نام لکھے تھے۔ ان دونوں مصنفین کا تعارف بھی پیش کیاگیاہے اور ان کی تصانیف پر مختصر تبصرے کیے […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید عبداللہ اردو، عربی اور فارسی زبان و ادب کے نام ور استاد، محقق اور نقاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ آپ درس و تدریس سے وابستہ تھے اسی لیے اس شعبے سے تعلق رکھنے والے اصحاب کے ساتھ آپ کے دوستانہ مراسم تھے جن کے متعلق آپ کے مکاتیب سے بھی معلومات […]

مزید پڑھیں