مرزا ادیب بطور ڈراما نگار اور ادیب قارئین میں بے حد مقبول رہے۔ لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ وہ ایک اردو جریدے کی ادارت بھی کرتے رہے ہیں۔ یہ جریدہ ماہنامہ “ادب لطیف” ہے جو ۱۹۳۵ء سے لاہور سے شائع ہو رہا ہے۔ مرزا ادیب ستمبر ۱۹۳۵ء سے اگست ۱۹۴۰ء تک اور […]

مزید پڑھیں