مقالہ نگار: شاہد، عبدالرزاق/ علی، راجہ عامر
چولستان کے بوہڑ: تاریخ و ثقافت

چولستان میں رہائش پذیر مسلمان قبائل میں سے بوہڑ امتیازی حیثیت کا حامل قبیلہ ہے۔ یہ پنوار راجپوت کی ایک شاخ ہے۔ بوہڑ رانا، راؤ یا رائے نہیں کہلواتے بل کہ ملک کہلواتے ہیں۔ وہ خود کو راجپوت نہیں بل کہ بوہڑ کہنے پر اکتفا کرتے ہیں۔ تمام مسلمان بوہڑ بدر دین کی اولاد ہیں۔ […]

مزید پڑھیں