چودھری محمد حسین ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے بیس سال سے زیادہ عرصہ علامہ اقبال کی صحبت میں گزارا۔ آپ علامہ اقبال کے معتمد رفیق، مزاج شناس اور کلام آشنا تھے۔ کلامِ اقبال کو وہ نہ صرف سمجھتے تھے بلکہ ہر شعر کی شانِ نزول سے بھی آگاہ تھے۔ اس مقالے میں مکاتیب […]

مزید پڑھیں