اس مقالے میں قرۃ العین حیدر کے ناولوں میں آوازوں کے تبادل کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ قرۃ العین حیدر کے ہاں جہاں زبان کے مختلف پہلو اور تنوع نظر آتا ہے وہیں ان کے ناولوں میں کرداروں کی زبان میں آوازوں کا تبادل بھی دکھائی دیتا ہے۔ آوازوں  […]

مزید پڑھیں

قرۃ العین حیدر اردو زبان کی ایک نمائندہ فکشن نگارہیں۔ ان کی وجۂ شہرت ان کے بے مثال ناول ہیں، جس میں ہم دیگر خصوصیات کے ساتھ ساتھ زبانوں کے رنگارنگ نمونوں سے بھی واقف ہوتے ہیں۔ ان نمونوں میں قرۃ العین حیدر نے نہ صرف ہر طبقے اور علاقے کی زبان سمونے کی کوشش […]

مزید پڑھیں

کونیات کائنات کی تشکیل کا علم ہے،جس میں سلسلۂ علت و معلوم، ذات باری تعالیٰ، کائنات میں انسان کے مقام، تصور ارتقا اور زمان و مکاں کے متنوع نظریات سے بحث کی جاتی ہے۔ تاہم یہ عناصر اردو کی معروف فکشن نگار قرۃ العین حیدر کی نگارشات میں بھی پائے جاتے ہیں، جو نہ صرف […]

مزید پڑھیں

قرۃ العین حیدر اردو ناول نگاری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ ان کے ناولوں میں طبقاتی شعور بہت نمایاں ہے تاہم ان کا طبقاتی شعور اس طبقاتی شعور سے قطعی مختلف ہے جو ہمارے ہاں ترقی پسندوں کا رہا ہے۔ وہ ہر طبقے کے مسائل اور ان کی زندگی کے نقوش کو پیش کرنے […]

مزید پڑھیں