اردو شعر و ادب کے معیاری تخلیقی سرمائے میں دانیال طریر نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ جدید اردو نظم میں ہیئت اور اسلوب کے جو متنوع تجربات کیے جا رہے ہیں۔ دانیال طریر نے انھیں اپنی شاعری خصوصاً نظموں میں نہایت سلیقے سے برتا ہے۔ ان کی نظمیہ شاعری کی خاصیت یہ ہے […]

مزید پڑھیں