مغرب سے اٹھنے والی تحریک وجودیت کے اثرات مسلسل اردو ادب پر بھی مرتب ہوئے۔ اور بہت سے مصنفین نے ایسے موضوعات پر لکھا جن سے وجودی خیالات کی ترسیل ہوئی۔ انھی مصنفین میں سے ایک عصر حاضر کے بہت بڑے افسانہ نگار رشید امجد ہیں۔ رشید امجد کے افسانوں میں جدید زندگی کی پیچیدگیوں […]

مزید پڑھیں