زیرِ نظر مقالےمیںتفسیر ضیاء القرآنکے نثری اسلوب کے فنی محاسن کا جائزہ لیا گیا ہے۔تفسیر ضیاء القرآن کی نثر اردو ادب میں ایک مستند حیثیت کی حامل ہے۔ یہ نثر وضاحت، قطعیت اور منطقی استدلال سے بھرپور ہے۔ اس کی اساس حسنِ بیان کے ساتھ ساتھ حسنِ خیال پر رکھی گئی ہے۔ رواں اور شُستہ […]

مزید پڑھیں